18 جنوری کو نہ صرف امریکہ بلکہ شعبۂ طب کی تاریخ میں بھی بڑی اہمیت حاصل ہے۔
وکی پیڈیا کے مطابق 18 جنوری (1896ء) کو پہلی بار ایکسرے (X-Ray) مشین کو ایچ ایل اسمتھ نے امریکہ کے نارتھ کیرولینا (North Carolina) میں نمائش کے لئے پیش کیا۔
18 جنوری، جب ایکسرے مشین پہلی بار متعارف کرائی گئی
