13 جنوری، جب گلیلیو نے جیوپیٹر دریافت کیا Posted by لفظونہ ایڈمن | جمعہ, جنوری 12, 2018 | آج تاریخ میں | 0 | علم فلکیات میں آج کی تاریخ یعنی 13 جنوری کو بڑی اہمیت حاصل ہے۔ آج یعنی 13 جنوری (1610ء) کو گلیلیو گلیلی نے چوتھے سیارے جیوپیٹر کو دریافت کیا تھا۔