9 جنوری، جب آئی فون متعارف ہوا Posted by لفظونہ ایڈمن | پیر, جنوری 8, 2018 | آج تاریخ میں | 0 | 9جنوری کو موبائل فون کی دنیا میں ایک انقلاب برپا ہوا۔ وہ یوں کہ 9 جنوری (2007ء) کو ایپل کمپیوٹر کمپنی کے بانی سٹیو جابز نے "آئی فون” متعارف کرکے موبائل فون کی دنیا میں انقلاب برپا کیا۔