معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق بریڈلی کوپر (Bradley Cooper)، مشہور امریکی اداکار اور پروڈیوسر 5 جنوری 1975ء کو پنسلوینیا، امریکہ میں پیدا ہوئے۔
1999ء میں ٹی وی انڈسری سے اداکاری کا آغاز کیا۔ 4 مرتبہ اکیڈمی ایوارڈ حاصل کیا، تین مرتبہ اداکاری اور ایک مرتبہ پروڈیوسرکی حیثیت ایوارڈ حاصل کیا۔
(یہ تحریر کامریڈ امجد علی سحابؔ نے انگریزی سے اُردو کے قالب میں ڈھالی ہے)