وکی پیڈیا کے مطابق ٹونی کرٹس (Tony Curtis)، مشہور ہالی ووڈ اداکار، 29 دسمبر 2010ء کو لاس ویگاس، امریکہ میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔
3 جون 1925 ء کو نیویارک ، امریکہ میں پیدا ہوئے۔اصل نام ’’برنارڈ شوارٹز‘‘ تھا۔ اپنی زندگی میں چھے شادیاں کیں۔ بیٹی ’’جیمی لی کرٹس‘‘ بھی اداکارہ ہیں۔
چھے دہائی تک اداکاری کی اور 120فلموں میں کام کیا۔1959ء میں آسکرز ایوارڈ کے لیے فلم ’’دی ڈیفائنٹ ون‘‘ کے لیے نام زد ہوئے ۔ مشہور اداکارہ ’’میریلن منرو‘‘ کے ساتھ ’’سم لائیک اٹ ہاٹ‘‘ میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے۔