معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق جارج کلنٹن (George Clinton) ، فوجی اور مشہور سیاست دان، 26 جولائی 1739ء کو نیویارک میں پیدا ہوئے۔
ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے بانیوں میں تصور کیے جاتے ہیں۔ ڈیموکریٹک ریپبلکن پارٹی کے اہم رکن تھے۔ ریاست ہائے متحدہ کے چوتھے نائب صدر بھی تھے۔
20 اپریل 1812ء کو واشنگٹن ڈی سی میں انتقال کرگئے۔
26 جولائی، جارج کلنٹن کا یومِ پیدایش
