معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق مریم مرزا خانی (Maryam Mirzakhani) ایرانی ماہرِ ریاضیات، 3 مئی 1977ء کو تہران میں پیدا ہوئیں۔
وہ پہلی ایرانی خاتون ہیں جنھیں 2014ء میں "Fields Medal” سے نوازا گیا۔ اس اعزاز کو عرفِ عام میں ’’ریاضی کے نوبل انعام‘‘ کا درجہ حاصل ہے ۔
وائس آف جرمنی کے مطابق : ’’مریم مرزا خانی ہارورڈ یونیورسٹی سے تعلیم یافتہ ہیں اور اس وقت بطورِ پروفیسر کیلیفورنیا کی اسٹینفورڈ یونیورسٹی سے منسلک ہیں۔‘‘
(یہ تحریر کامریڈ امجد علی سحابؔ نے انگریزی سے اُردو کے قالب میں ڈھالی ہے)