وکی پیڈیا کے مطابق جان گالز وردی (John Galsworthy) مشہور انگریزی ناول نگار اور ڈراما نگار، 31 جنوری 1932ء کو ہیمپ سٹڈ (Hampstead) میں انتقال کرگئے۔
14 اگست 1867ء کو "Kingston upon Thames, Surrey, England” میں پیدا ہوئے۔ 1932ء میں نوبل ادب انعام جیتا۔ ابتدائی تحریریں جان سنجان کے قلمی نام سے لکھیں۔ زیادہ تر ناول وکٹوریائی عہد سے 20ویں صدی کے ربعہ اول تک کی تاریخ پیش کرتے ہیں۔