وکی پیڈیا کے مطابق رابن ہو (Robinho) برازیلی فٹ بالر، 25 جنوری 1984ء کو ’’سا وی سینچی‘‘ (Sao Vicente)، برازیل میں پیدا ہوئے۔
پورا نام "Robson de Souza” ہے۔ سابقہ برازیلی فٹ بالر ہیں جو فارورڈ پوزیشن پر کھیلتے تھے۔ برازیل کے لیے کھیلتے ہوئے 100 میچوں میں 28 گول سکور کیے ہیں۔