وکی پیڈیا کے مطابق بلقیس خانم (Bilqees Khanum) مشہور پاکستانی کلاسیکی گلوکارہ، 21 دسمبر 2022ء کو لمبی علالت کے بعد کراچی میں انتقال کرگئیں۔
بلقیس خانم کی پیدایش کے بارے میں کچھ معلومات درج نہیں۔ کلاسیکی ستار نواز رئیس خان کی چوتھی بیوی تھیں۔ ’’انوکھا لاڈلا‘‘، ’’مت سمجھو ہم نے بھلا دیا‘‘ اور ’’کچھ دن تو بسو میری آنکھوں میں‘‘ وہ یادگار نغمے ہیں جن کی وجہ سے بلقیس خانم تا دیر یاد رکھی جائیں گی۔