وکی پیڈیا کے مطابق محمود اسلم (Mehmood Aslam) مشہور پاکستانی مِزاحیہ اداکار، 1 دسمبر 1951ء کو لاہور میں پیدا ہوئے۔
’’اندھیرا اجالا‘‘، ’’جانگلوس‘‘، ’’بلبلے‘‘ اور ’’جنجال پورہ‘‘ جیسے مشہور ڈراموں میں کام کرچکے ہیں۔ اس کے علاوہ کچھ فلموں میں بھی ادکاری کر چکے ہیں، جن میں ’’طیفا ان ٹربل‘‘ اور ’’رانگ نمبر 2‘‘ قابلِ ذکر فلمیں ہیں۔