وکی پیڈیا کے مطابق بھومیکا چاولہ (Bhumika Chawla) مشہور بھارتی فلمی اداکارہ، 21 اگست 1978ء کو نئی دہلی، بھارت میں پیدا ہوئیں۔
نئی دہلی میں تعلیم مکمل کی۔ والد آرمی افسر تھے۔ بھومیکا کے دو بہن بھائی ، ایک بڑا بھائی اور بہن ہیں ۔1997ء میں ممبئی منتقل ہو ئیں۔ اپنے بوائے فرینڈ اور یوگا ٹیچر ’’بھرت ٹھاکر‘‘ سے 21 اکتوبر 2007ء کو شادی کے بندھن میں بندھ گئی۔فروری 2014ء میں اس جوڑے کا ایک بیٹا پیدا ہوا۔
’’تیرے نام‘‘ جیسی سپر ہٹ فلم پر ’’زی سین ایوارڈ برائے بہترین نئی اداکارہ‘‘ حاصل کرچکی ہیں۔