وکی پیڈیا کے مطابق ستیا ناڈیلا (Satya Narayana Nadella) مائیکرو سافٹ کے سی ای اُو، 19 اگست 1967ء کو حیدر آباد، بھارت میں پیدا ہوئے۔
سرخیوں میں تب آئے جب یہ مائیکروسافٹ کے نئے سی ای اُو بنے۔ 4 فروری 2014ء کو مذکورہ عہدہ سنبھالا۔ان کے نام کا اعلان بل گیٹس نے خود کیا تھا۔ مادری زبان تیلگو ہے۔ ان کی تن خواہ 1.2 ملین ڈالر بتائی جاتی ہے۔