17 جولائی، ڈزنی لینڈ کے قیام کا دن Posted by لفظونہ ایڈمن | اتوار, جولائی 17, 2022 | آج تاریخ میں | معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق ’’ڈزنی لینڈ‘‘ (Disneyland) ایک مشہور تفریحی پارک، 17 جولائی 1955ء کو قایم کیا گیا۔ اسے والٹ ڈزنی ( Walt Disney) نے امریکی ریاست کیلی فورنیا میں اناہیم (Anaheim, California) میں قایم کیا۔