معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ ‘britannica.com” کے مطابق 7 جولائی 1937ء کو دوسری چین جاپان جنگ (Second Sino-Japanese War) کا آغاز ہوا۔
وکی پیڈیا کے مطابق جمہوریہ چین اور سلطنت جاپان کے درمیان یہ ایک عسکری تنازع تھا 2 ستمبر 1945ء تک جاری رہا۔ یہ 1937ء میں مارکو پولو پُل واقعہ سے شروع ہوا جو جاپانی اور چینی فوجیوں کے درمیان تنازع سے شروع ہوا اور باقاعدہ جنگ کی شکل اختیار کرگیا۔