وکی پیڈیا کے مطابق واگنیر لو (Vagner Love) برازیلین فٹ بالر، 11 جون 1984ء کو ریو ڈی جنیریو، برازیل میں پیدا ہوئے۔
پورا نام ’’واگنیر سلوا ڈی سوزا‘‘ ہے۔ وہ فارورڈ پوزیشن پر کھیلنے والے ایسے کھلاڑی ہیں جنہیں ’’ورلڈ سوکر میگزین‘‘ (World Soccer Magzine) نے ’’پاؤر فل شوٹنگ‘‘ کھلاڑی رقم کیا۔ اب تک 20 انٹرنیشنل مقابلوں میں 4 گول اسکور کرنے میں کامیاب رہے ہیں۔