وکی پیڈیا کے مطابق فرانز کافکا (Franz Kafka) بیسویں صدی کے بہترین ناول نگاروں میں سے ایک، 3 جون 1924ء کو ٹی بی (TB) کی وجہ سے انتقال کرگئے۔
3 جولائی 1883ء کو جرمن زبان بولنے والے یہودی والدین کے ہاں چیک ریپبلک میں پیدا ہوئے۔جس جگہ پیدا ہوئے وہ آج کل مصنف کی تصانیف کی نمایش کے لیے مختص کر دی گئی ہے۔ان کی خدمات کا اعتراف انتقال کے بعد ’’دنیا کے بہترین ادیب‘‘ کے طور پر کیا گیا۔