وکی پیڈیا کے مطابق یانک بولاسی (Yannick Bolasie) ترکش سوپر لیگ کلب "Caykur Rizespor” کے ونگر، 24 مئی 1989ء کو فرانس میں پیدا ہوئے۔
یانک بولاسکی کے والدین کا تعلق "Zarie” سے تھا جسے ابDemocratic Republic of the Congo” ” کہا جاتا ہے۔ فرانس کے "Lyon” شہر میں پیدا ہوئے۔ ابھی بہ مشکل 7 ماہ کے تھے کہ والدین لندن نقلِ مکانی کرگئے۔
یانک بولاسکی سپر لیگ کے 27 میچوں میں 2 گول سکور کرنے میں کامیاب رہے ہیں۔