وکی پیڈیا کے مطابق ماریو مینڈزوکک (Mario Mandzukic) کروشین سٹار فٹ بالر، 21 مئی 1986ء کو کروشیا میں پیدا ہوئے۔
ماریو کے والد میٹو (Mato) بھی فٹ بالر رہے ہیں۔ ماریو نے کروشیا کے لیے کھیلتے ہوئے 89 کھیلوں میں 33 گول سکور کیے۔ اس سٹار سٹرائیکر نے 32 برس کی عمر میں انٹرنیشنل فٹ بال سے کنارہ کش ہونے کا اعلان کیا۔