وکی پیڈیا کے مطابق پیری کیوری (Pierre Curie) فرانسیسی طبیعیات دان اور نوبل انعام جیتنے والے سائنس دان15مئی 1859ء کو فرانس کے شہر پیرس میں پیدا ہوئے۔
نوبل انعام 1903ء میں اپنی بیوی ’’میری کیوری‘‘ (Marie Curie) اورہنری بیکرویل (Henri Becquerel) کے ساتھ مشترکہ جیتا…… جس کی وجہ اشعاعی تنزل کی دریافت تھی۔
19 اپریل 1906ء کو پیرس میں انتقال کرگئے۔