33 total views, 1 views today

وکی پیڈیا کے مطابق ہر سال 20 اپریل کو اقوامِ متحدہ یومِ چینی زبان (UN Chinese Language Day)اقوامِ متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسکو کے تحت منایا جاتا ہے۔
اقوام متحدہ نے 2010ء سے چینی زبان سمیت 6 زبانوں کے عالمی دن منانے کا فیصلہ کیا تھا۔ اس دن کو منانے کا مقصد دنیا بھر میں چینی زبان کی نشر و اشاعت، چینی زبان کی تاریخی اہمیت کو اُجاگر کرنا اوراس زبان کے بولنے والوں کے درمیان بین الثقافتی ہم آہنگی کو فروغ دینا ہے۔
پہلا یومِ چینی زبان 12 نومبر 2010ء کو منایا گیا۔ 2011ء سے 20 اپریل کو ہر سال منایا جاتا ہے۔