معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com”کے مطابق ڈیوڈ لیٹرمین (David Letterman) مشہور امریکی لیٹ نائٹ ’’ٹاک شو‘‘ کے ہوسٹ، پروڈیوسر اور کامیڈین 12 اپریل 1947ء کو انڈیانا، ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں پیدا ہوئے۔
"Late Show with David Letterman” ان کی پہچان ہے۔ اینکر ہونے کے ساتھ ساتھ ٹی وی اور فلم پروڈیوسر بھی ہیں۔