53 total views, 1 views today

وکی پیڈیا کے مطابق اقوامِ متحدہ کے ذیلی ادارے عالمی ادارۂ صحت (World Health Organization) کے تعاون سے 1950ء سے ہر سال 7 اپریل کو عالمی یومِ صحت (World Health Day) منایا جاتا ہے۔
اس دن کو منانے کا مقصد دنیا بھر میں صحت اور امراض سے بچاؤ کے لیے شعور اجاگر کرنا ہے۔ 1948ء میں یہی دن تھا جس روز عالمی ادارۂ صحت کا قیام عمل میں آیا تھا۔ ہر سال صحت کے کسی خاص موضوع کے تحت تمام دنیا کے ممالک اِس دن کو مناتے ہیں۔