معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ ـ”britannica.com” کے مطابق گرو انگد یا انگد دیو (Guru Angad) سکھ مت کے گرو 29 مارچ 1552ء کو انتقال کرگئے۔
31 مارچ 1504ء کو ’’سرائے نگا‘‘ نامی گاؤں، پنجاب میں پیدا ہوئے۔ پیدائش پر ان کا نام ’’لہنا جی‘‘ رکھا گیا۔ ہنرمند شخصیت کے مالک تھے ۔ سکھ مت کے دوسرے گرو مانے جاتے ہیں۔