51 total views, 1 views today

شین وارن (Shane Warne) اسٹریلیا کے مشہور ’’رایٹ آرم لیگ برگ باؤلر‘‘ 4 مارچ 2022ء کو تھائی لینڈ میں دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے انتقال کرگئے۔
معلوماتِ عامہ کی مشہور انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق13 ستمبر 1969ء کوپیدا ہوئے ۔
وکی پیڈیا کے مطابق اسٹریلین ٹیم کی کپتانی بھی کی۔ ریٹایرمنٹ کے بعد کمنٹری کرتے تھے۔ ٹیسٹ اور ون ڈے دونوں میچوں میں ایک ہزار سے زاید وکٹیں لیں۔ ایک عرصہ تک ٹیسٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں (708) لینے والے باؤلر تھے ۔ اس ریکارڈ کو بعد میں سری لنکن کھلاڑی مورلی دھرن نے توڑا۔ اس کے علاوہ ٹیسٹ کرکٹ میں ٹیل اینڈرز میں 3000 رنز اسکور کرنے کی وجہ سے سب سے کامیاب کھلاڑی تصورکیے جاتے ہیں، جس میں ایک بھی سنچری ان کے نام نہیں۔