وکی پیڈیا کے مطابق سلطانہ ظفر (Sultana Zafar) پاکستانی ٹیلی وِژن کی مشہور اداکارہ 21 فروری 1955ء کو حیدر آباد میں پیدا ہوئیں۔
پاکستان ٹیلی وِژن سے نشر ہونے والے ’’تنہائیاں‘‘، ’’عروسہ‘‘ اور ’’آخری چٹان‘‘ جیسے مشہور ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھا کر شہرت حاصل کی۔ آخری عمر میں امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلاس میں ایک بوتیک چلاتی تھیں۔ وہیں 15 جولائی 2021ء کو 66 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔
21 فروری، سلطانہ ظفر کا یومِ پیدائش
