معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق 23 دسمبر 1958ء کو ’’ٹوکیو ٹاؤر‘‘ (Tokyo Tower) کو عوام کے لیے کھول دیا گیا۔
جون 1957ء کو اس کی تیاری کا کام شروع کیا گیا تھا۔ اس کی بلندی 333میٹر (1092فٹ) ہے۔