2 دسمبر، جب متحدہ عرب امارات کا قیام عمل میں آیا Posted by لفظونہ ایڈمن | جمعرات, دسمبر 2, 2021 | آج تاریخ میں | 0 | معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق 2 دسمبر 1972ء کو خلیج فارس میں ’’متحدہ عرب امارات‘‘(United Arab of Emirates) کے نام سے نئی ریاست کا قیام عمل میں آیا۔