معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق طالبان نے 27 ستمبر 1996ء کو کابل پر قبضہ کرکے افغانستان کو اسلامی ریاست قرار دیا۔
ویب سائٹ کے مطابق اس موقع پر طالبان کی رہنمائی ’’ملا عمر‘‘ کر رہے تھے۔
27 ستمبر، جب طالبان کا کابل پر قبضہ ہوا
