معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق ہنری کارٹی بریسا (Henri Cartier-Bresson) مشہور فرانسیسی فوٹوگرافر 3 اگست 2004ء کو انتقال کرگئے۔
22 اگست 1908ء کو فرانس میں پیدا ہوئے۔ سٹریٹ فوٹو گرافی (Street Photography) کے ماہر مانے جاتے تھے۔ 1920ء میں پینٹنگ کی باقاعدہ طور پر تعلیم بھی حاصل کی تھی۔
3 اگست، ہنری کارٹی بریسا کا یومِ انتقال
