معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق ریڈیو کی اولین خاتون "Kate Smith” یکم مئی 1909ء کو امریکہ میں پیدا ہوئیں۔
بنیادی طور پر ریڈیو اور ٹیلی وژن سے گلوکارہ کی حیثیت سے منسلک تھیں۔
وکی پیڈیا کے مطابق پورے پچاس سال ریڈیو اور ٹیلی وژن پر گاتے گزارے۔
17جون 1986ء کو انتقال کرگئیں۔