23 مارچ، جب لیفٹیننٹ آرتھر جی ہملٹن نے تاریخ رقم کیPosted by لفظونہ ایڈمن | منگل, مارچ 23, 2021 | آج تاریخ میں | 169 total views, 1 views todayمعلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "historynet.com” کے مطابق 23 مارچ 1921ء کو لیفٹیننٹ آرتھر جی ہملٹن(Lieutenant Arthur G. Hamilton) نے پیراشوٹ کے ذریعے 23 ہزار 7 سو فٹ کی بلندی سے چھلانگ لگا کر ریکارڈ قائم کیا۔