معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق 4 اکتوبر 1957ء کو روس نے اپنا پہلا مصنوعی سیارہ "Sputnik 1” خلا میں چھوڑا۔
سیارے پورے ایک سال تک دنیا کے گرد چکر لگاتا رہا۔ یہی وہ سیارہ تھا جس نے خلائی دور کا آغاز کرتے ہوئے روس اور امریکہ کے درمیان سرد جنگ انتہا تک پہنچائی تھی۔
4 اکتوبر، جب روس نے اپنا پہلا مصنوعی سیارہ خلا میں بھیجا
