انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق 3 اکتوبر 1932ء کو عراق نے برطانیہ سے آزادی حاصل کی۔
واضح رہے کہ عراق پہلی جنگِ عظیم کے بعد 1920ء میں برطانیہ کے قبضہ میں آیا تھا۔
3 اکتوبر، عراق کا یومِ آزادی

Select Page
Posted by لفظونہ ایڈمن | ہفتہ, اکتوبر 3, 2020 | آج تاریخ میں |