"historynet.com” کے مطابق 24 مئی 1978ء کو تاریخ کی پہلی سائیکل ریس کا انعقاد کیا گیا۔
"cityofboston.gov” کے مطابق سائیکل ریس کا اہتمام اس وقت کے "Beacon Park” اب "Beacon Park Freight Yard” میں کیا گیا تھا۔ اُس وقت کے ہارورڈ یونیورسٹی کے طالب علم نے مذکورہ ریس جیتی تھی۔