27 اپریل، جب جنوبی افریقہ کے عوام کو ووٹ کا حق حاصل ہواPosted by لفظونہ ایڈمن | پیر, اپریل 27, 2020 | آج تاریخ میں | 337 total views, 1 views todayمعلوماتِ عامہ کی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق 27 اپریل 1994ء کو جنوبی افریقہ کی تمام ذاتوں کو یکساں طور پر ووٹ پول کرنے کا حق حاصل ہوا۔ یہ انتخابات پورے 44 سال بعد ہوئے تھے۔