16 مارچ، جب گلاب سنگھ نے کشمیر قیمتاً حاصل کیاPosted by لفظونہ ایڈمن | منگل, مارچ 16, 2021 | آج تاریخ میں | 506 total views, 1 views todayوکی پیڈیا کے مطابق 16 مارچ 1846ء کومعاہدۂ امرتسر کے تحت جموں کشمیر 75 لاکھ نانک شاہی روپوں میں انگریزوں کے ہاتھوں گلاب سنگھ کو فروخت ہوا۔ اس کے ساتھ ہی انگریز سرکار نے گلاب سنگھ کو ’’مہاراجا‘‘ کا خطاب بھی عطا کیا۔