معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق 10 جنوری 1863ء کو دنیا کی اولین میٹرو سروس "The Tube” کھولی گئی۔
اسے دنیا کی قدیم ترین انڈر گراؤنڈ ریلوے سروس مانا جاتا ہے۔
10 جنوری، جب دنیا کی اولین میٹرو سروس کھولی گئی

Posted by لفظونہ ایڈمن | جمعہ, جنوری 10, 2020 | آج تاریخ میں |