17 جون، چائنہ کا ہائیڈروجن بم کا کامیاب تجربہ Posted by لفظونہ ایڈمن | پیر, جون 17, 2019 | آج تاریخ میں | 0 | معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "tmieanddate.com” کے مطابق 17 جون 1967ء کو چائنہ نے ہائیڈروجن بم کا کامیاب تجربہ کرکے اپنا سکہ بٹھایا۔