وکی پیڈیا کے مطابق 29 مئی 1953ء کو نیوزی لینڈ کے ایڈمنڈ ہلیری (Edmund Hillary) اور ان کے نیپالی گائیڈ تینزنگ نورگے (Tenzing Norgay) نے پہلی بار دنیا کی بلندی ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کیا۔
معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی ایک مشہور ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق 29 مئی (1914ء)نیپالی گائیڈ ’’تینزنگ نورگے‘‘کا یومِ پیدائش بھی ہے۔