وکی پیڈیا کے مطابق پاکستان کے کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق 28 مئی 1974ء کو پنجاب کے چھوٹے سے قصبے میانوالی میں پیدا ہوئے۔
آپ کا پورا نام مصباح الحق خان نیازی ہے۔ آپ نے لاہور میں واقع یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی سے ایم بی اے کیا ہوا ہے۔ ٹیسٹ کرکٹ میں وہ پاکستان کی طرف سے 53میچزمیں کپتانی کے فرائض سر انجام دے چکے ہیں۔ وہ پاکستان کے کامیاب ترین ٹیسٹ کپتان ہیں۔