31 مارچ، جب ایفل ٹاؤر کھولا گیاPosted by لفظونہ ایڈمن | اتوار, مارچ 31, 2019 | آج تاریخ میں | 553 total views, 1 views todayمعلوماتِ عامہ کی مشہور انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق 31 مارچ 1889ء کو فرانسیسی انجینئر "Alexandre Gustave Eiffel” نے ایفل ٹاؤر کی چوٹی سے فرانس کا جھنڈا لہرا کر ٹاؤر کو عام عوام کے لیے کھول دیا۔