25 دسمبر 1876 ء کو پاکستان کے بانی، قائد اعظم محمد علی جناح کراچی میں پیدا ہوئے۔
آپ نے اپنی ان تھک محنت سے مسلمانوں کو ایک آزاد ملک دلا دیا۔ آپ 11ستمبر 1948ء کو کراچی میں وفات پاگئے۔
25 دسمبر، بابائے قوم قائد اعظم کا یومِ پیدائش

Select Page
Posted by لفظونہ ایڈمن | منگل, دسمبر 25, 2018 | آج تاریخ میں |