وکی پیڈیا کے مطابق 16دسمبر 1971ء کو مشرقی پاکستان، مغربی پاکستان سے الگ ہوا اور دنیا کے نقشہ پر ایک الگ ملک ’’بنگلہ دیش ‘‘ کے نام سے ابھرا۔