12 دسمبر کو امریکہ کی تاریخ میں خاص اہمیت حاصل ہے۔
وکی پیڈیا کے مطابق 12 دسمبر 1800ء کو واشنگٹن ڈی سی امریکہ کا دار الحکومت قرار پایا۔