9 دسمبر، جب پرنس چارلس نے ڈیانا کو چھوڑ دیا Posted by لفظونہ ایڈمن | اتوار, دسمبر 9, 2018 | آج تاریخ میں | 0 | وکی پیڈیا کے مطابق 9 دسمبر انگلستان کی تاریخ میں خاص اہمیت کا حامل دن ہے۔ اس روز یعنی 9 دسمبر 1992ء کو پرنس چارلس اور لیڈی ڈیانا کے مابین علیحدگی کا باقاعدہ اعلان ہوا۔