29 اکتوبر، امریکہ میں بلیوں کا قومی دن Posted by لفظونہ ایڈمن | منگل, اکتوبر 29, 2019 | آج تاریخ میں | وکی پیڈیا کے مطابق بلیوں کا قومی دن ہر سال 29اکتوبر کو امریکہ میں بے گھر بلیوں سے متعلق شعور اجاگر کرنے کے لیے منایا جاتا ہے۔ ’’نیشنل کیٹ ڈے‘‘ نامی ویب سائٹ کے مطابق یہ دن پہلی بار 2005ء میں منایا گیا تھا۔