فیاض ظفر سوات کے سینئر صحافی ہیں۔ وائس آف امریکہ کے کارسپانڈنٹ ہیں۔ اس کے علاوہ روزنامہ مشرق کے بیورو چیف اور باخبر سوات ڈاٹ کام کے چیف ایڈیٹر ہیں۔ مختلف علاقائی و قومی اخبارات میں آپ کی نگارشات وقتاً فوقتاً چھپتی رہتی ہیں۔