یہ ایک ایسی صنعت ہے جس میں شعر کے اندر ہی سوال کیا جاتا ہے اور پھر شعر میں ہی جواب دیا جاتا ہے۔مثال کے طور پر ذیل کے اشعار ملاحظہ ہوں:
کہا جاپان کو جائیں؟
کہا جاپان کو جاؤ
کہا اونٹ پر بیٹھیں؟
کہا اونٹ پر بیٹھو
کہا کوہان کا ڈر ہے
کہا کوہان تو ہوگا