زخم کا نیل مٹانے کا گھریلو ٹوٹکا Posted by لفظونہ ایڈمن | بدھ, جولائی 18, 2018 | ٹوٹکے | 0 | سویرا نصیر اپنی کتاب ’’گھریلو ٹوٹکوں کا انسائیکلو پیڈیا‘‘ کے صفحہ نمبر 58 پر رقم کرتی ہیں: "بعض اوقات چوٹ لگنے سے نیل پڑ جاتا ہے، جو بہت بدنما لگتا ہے۔ شہد میں تھوڑا سا نمک ملا کر نیل پر لیپ کرنے سے ٹھیک ہوجاتا ہے۔”